HSE Board Karachi Will Announced Intermediate Second Year 2018 Result Today – Pre Medical and Medical Technology Groups
انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے نتائج کا اعلان ہوگا
کراچی()اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان جمعرات 13 ستمبر کو سہ پہر تین بجے سرسید گورنمنٹ گرلز کالج ناظم آباد کے آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی