Lahore-Multan Motorway (Rajana Section) Inauguration and Gojra-Toba Tek Singh M4
(روشن پاکستان کی طرف قدم(باتیں نہیں صرف کام
۱- کراچی لاہور موٹر وے
۲- لاہور سے رجانہ (ایم 3) سیکشن 190 کلومیٹر تقریباً 25 مئی، 2018 کو عام عوام کے لئے کھلے گا.
۳- (ایم -4) سیکشن گوجرہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ بھی 25 مئی، 2018 کو عام عوام کے لئے کھلے گا.
میاں محمد نواز شریف اور مسلم ليگ ن حکومت کی طرف سے ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گردونواح کے لوگوں کے لیے ایک بہت ہی عمدہ تحفہ
Lahore Multan Motorway Rajana Section Opening Date 25th May 2018