Quantcast
Channel: Paki Mag
Viewing all articles
Browse latest Browse all 2829

Mian Umer Ali Janjiana Sial (Ex MPA) Shorkot Jhang – Profile

$
0
0

Mian Umer Ali Janjiana Sial (Ex MPA) Shorkot Jhang – Profile

Former member Punjab Assembly was a famous political personality of the Short tehsil district Jhang. He became MPA. He was very popular in the general public. Now his son Madoo Lal Hussain has became Tehsil Nazim two times. In last election of 2013, he contested from PP-79 and received 19000 votes.

Jhang Election Result PP-78 by election

Mansoor Malangi (Punjabi Folk Singer) Profile

Mian Umar Ali Janjiana Sial Ex MPA Shorkot Jhang

Mian Umar Ali Janjiana Sial Ex MPA Shorkot Jhang

سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں عمر علی جنجیانہ سیال مرحوم ،سادہ شخصیت بارعب سیاستدان، جن کے بارے میں مشہور تھا اگر کوئی افسر کسی کا کام نہیں کرتا تھا تو دبنگ انداز میں لڑتے تھے، تعلیمی میدان میں بہت کام کیا، تحصیل شورکوٹ میں سیکنڑوں گرلز و بوائز سکول انہی کے دور میں تعمیر ہوئے تھے اور سیکنڑوں درجہ چہارم کے ملازمین بھی انہیں کے دور میں بھرتی کئے گئے تھے،

بھروانہ گروپ اور جنجیانہ گروپ دو واحد گروپ تھے جو تحصیل شورکوٹ کی سیاست پر گزشتہ کئی دہائیوں سے راج کرتے آ رہے ہیں، صاحبزادہ نزیر سلطان کو تحصیل شورکوٹ میں متعارف کروانے والے بھی میاں عمر علی جنجیانہ سیال اور ان کے والد بزرگوار میاں فیض محمد جنجیانہ سیال تھے،

تب جب کہ تحصیل شورکوٹ میں احمد پور سیال اور گڑھ مہاراجہ بھی شامل تھا اور شورکوٹ شہر شورکوٹ کینٹ وریام والا کے علاقے میں جتنا سیاسی عروج میاں عمر علی جنجیانہ سیال نے دیکھا ہے جن کی سیاسی بصیرت ہی کی بدولت ان کے منجھے ہوئے بیٹے میاں مادھولال حسین جنجیانہ دو بار تحصیل ناظم منتخب ہوئے تھے

، جنجیانہ گروپ کو قیام پاکستان کے بعد بھی بام عروج حاصل تھا جب سیدہ عابدہ حسین کے والد محترم کو شکست اسی گروپ کی بدولت ملی تھی، سابق صوبائی وزیر صنعت مہر اختر عباس بھروانہ کے سخت ترین حریف میاں عمر علی جنجیانہ سیال بلاشبہ تحصیل شورکوٹ کی سیاست میں ایک تاریخی حقیقت ہیں، جب شورکوٹ کی سیاست پر بات ہوگی میاں عمر علی جنجیانہ سیال مرحوم کا نام ضرور لیا جائے گا.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 2829

Trending Articles